🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
327. في الرجل يحج عن الرجل فيفضل معه الفضلة
ایک آدمی دوسرے کی طرف سے حج کرے اور اس کے ساتھ دوسرے لوگ بھی شریک ہو جائیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14971 ترقیم الشثری: -- 15395
١٥٣٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن في الرجل يحج عن الرجل فيفضل معه، قال: يعلمهم فإن سلموه وإلا (رده) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ردوه).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن إدريس، عن هشام، عن الحسن، في " الرجل يحج عن الرجل فيفضل معه , قال: يعلمهم فإن سلموه وإلا رده"
حسن فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی دوسرے کی طرف سے حج کرے اور اس کے پاس (خرچ میں سے) کچھ بچ جائے تو انہیں بتادے اگر وہ اسے دے دیں تو ٹھیک وگرنہ واپس کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15395]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15395، ترقيم محمد عوامة 14971)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15395 in Urdu