🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
328. من قال: إذا قبل الحجر سجد عليه؟
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب حجر اسود کو بوسہ دے تو اس پر سجدہ بھی کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14973 ترقیم الشثری: -- 15397
١٥٣٩٧ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حسين بن عبد الله عن عكرمة ان ابن عباس سجد عليه] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ].
(٢) ضعيف؛ لحال حسين بن عبد اللَّه.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن حسين بن عبد الله، عن عكرمة، ان ابن عباس سجد عليه
حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے حجر اسود پر سر رکھ کر سجدہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15397]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15397، ترقيم محمد عوامة 14973)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15397 in Urdu