الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
333. من كره أن يأخذ من شعره إذا أراد الحج
جو شخص حج کرنے کا ارادہ کرے اس کے لیے بال کاٹنا ناپسندیدہ ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15421
١٥٤٢١ - قال فسالت عكرمة (قال) (١) افلا تدع النساء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ز]: (قال).
قال: فسالت عكرمة، قال: افلا تدع النساء
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ کیا عورتوں کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا؟!!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15421]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15421، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15421 in Urdu