الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
339. في رجل أهل بعمرة ثم وقع بامرأته
کوئی شخص عمرہ کا احرام باندھنے کے بعد بیوی سے صحبت کرے
ترقیم عوامۃ: 15038 ترقیم الشثری: -- 15470
١٥٤٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انه قال: في رجل لبى بعمرة ثم وضع بامراته قبل ان يقضي عمرته، قال: يعيد عمرة ويهدي بدنة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، انه قال في " رجل لبى بعمرة، ثم وقع بامراته قبل ان يقضي عمرته , قال: يعيد عمرة , ويهدي بدنة"
حضرت زہری اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو عمرہ کا احرام باندھے پھر عمرہ مکمل کرنے سے پہلے ہی بیوی سے صحبت کرے تو وہ عمرہ کا اعادہ کرے اور اونٹ کی ھدی (قربانی) دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15470، ترقيم محمد عوامة 15038)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15470 in Urdu