🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
339. في رجل أهل بعمرة ثم وقع بامرأته
کوئی شخص عمرہ کا احرام باندھنے کے بعد بیوی سے صحبت کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15041 ترقیم الشثری: -- 15473
١٥٤٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن قتادة انه سئل عن رجل اهل بعمرة ثم غشي امراته قبل ان يصل إلى البيت انه قال: يرجعان إلى حدهما فيهلان بعمرة، ويتفرقان حتى يقضيا العمرة، وعليهما هديان.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا غندر، عن شعبة، عن قتادة، انه سئل عن " رجل اهل بعمرة , ثم غشي امراته قبل ان يصل إلى البيت , انه قال: يرجعان إلى حدهما فيهلان بعمرة , ويتفرقان حتى يقضيا العمرة , وعليهما هديان".
حضرت قتادہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے عمرہ کا احرام باندھا پھر بیت اللہ پہنچنے سے قبل اپنی بیوی سے صحبت کرلی؟ آپ نے فرمایا کہ وہ دونوں اپنی حد (میقات) کی طرف واپس جائیں اور دوبارہ عمرہ کا احرام باندھ کر آئیں اور جب تک عمرہ مکمل نہ ہوجائے الگ الگ رہیں اور ان دونوں پر دو قربانیاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15473، ترقيم محمد عوامة 15041)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15473 in Urdu