الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
341. ما يقتل المحرم
محرم کون سے جانور مار سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 15062 ترقیم الشثری: -- 15497
١٥٤٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا (هشام) (١) عن ابيه عن عائشة قالت: قال رسول الله ﷺ:"ليقتل المحرم الفارة والعقرب (والحدا) (٢) والغراب والكلب العقور" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (هشام).
(٢) في [ف]: (الحدأة).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٨٢٩)، ومسلم (١١٩٨) (٦٨).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: محرم کو چاہئے کہ وہ چوہے کو، بچھو کو، چیل کو، کوے کو اور کاٹ کھانے والے کتے کو مار دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15497]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15497، ترقيم محمد عوامة 15062)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15497 in Urdu