🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
341. ما يقتل المحرم
محرم کون سے جانور مار سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15064 ترقیم الشثری: -- 15499
١٥٤٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن حنظلة عن القاسم عن عائشة قالت:"سمعته يقول خمس فواسق فاقتلوهن في الحرم (الحدا) (١) والغراب والكلب العقور والفارة والعقرب" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ف]: (الحدأة).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١١٩٨)، (٦٦) بنحوه.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الله بن نمير ، عن حنظلة ، عن القاسم ، عن عائشة ، قالت: سمعته، يقول: " خمس فواسق فاقتلوهن في الحرم: الحداة , والغراب , والكلب العقور , والفارة , والعقرب"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ چیزیں فاسق (موذی) ہیں جن کو حرم میں قتل کیا جاسکتا ہے، چیل، کوا، کاٹنے والا کتا، چوہا اور بچھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15499، ترقيم محمد عوامة 15064)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15499 in Urdu