🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
343. في المحرم يغسل ثيابه
محرم کا اپنے کپڑے دھونا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15075 ترقیم الشثری: -- 15510
١٥٥١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد وشهر قالا: لا باس ان يغسل المحرم ثيابه ويامر بها، (ويكرهان) (١) ان يغسلها هو.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (وبكرها).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن ليث، عن مجاهد , وشهر، قالا: " لا باس ان يغسل المحرم ثيابه ويامر بها , ويكرهان ان يغسلها هو".
حضرت مجاہد اور حضرت شہر فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ محرم کے کپڑے دھوئے جائیں اور وہ کپڑے دھونے کا حکم دے، جب کہ یہ دونوں حضرات اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ وہ خود انہیں دھوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15510، ترقيم محمد عوامة 15075)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15510 in Urdu