🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
344. في الكحل للمحرم والمحرمة
محرم شخص اور محرمہ خاتون کا سرمہ استعمال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15088 ترقیم الشثری: -- 15523
١٥٥٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي قال: حدثنا يزيد بن إبراهيم عن قتادة قال: سالت امراة عبد الرحمن بن ابي بكر وابن عمر (١) عن إمراة محرمة اكتحلت بإثمد، فامرها عبد الرحمن بن ابي بكر (٢) تهريق دما (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (وعثمان)، والخبر في المحلى (٧/ ٢٥٧)، بدون ذكر ابن عمر.
(٢) في [جـ]: زيادة (أن).
(٣) منقطع؛ قتادة لم يسمع من ابن عمر.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن مهدي، قال: حدثنا يزيد بن إبراهيم، عن قتادة، قال: سالت امراة عبد الرحمن بن ابي بكر وابن عمرو، عن " امراة محرمة اكتحلت بإثمد؟ فامرها عبد الرحمن بن ابي بكر تهريق دما"
ایک خاتون نے حضرت عبد الرحمن بن ابوبکر اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ محرمہ خاتون اثمد سرمہ لگا لے تو؟ حضرت عبد الرحمن بن ابوبکر نے اس کو قربانی کرنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15523]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15523، ترقيم محمد عوامة 15088)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15523 in Urdu