🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
348. في الصبي يجتنب ما يجتنب الكبير
بچہ بھی انہی چیزوں سے اجتناب کرے گا جن چیزوں سے بڑا اجتناب کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15113 ترقیم الشثری: -- 15548
١٥٥٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن العمري عن نافع عن ابن عمر عن عبد الرحمن بن القاسم عن ابيه عن عائشة انهما كانا يجردان الصبيان في الحج، (ويطوفان) (١) بهم (بين) (٢) الصفا والمروة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (ويطوفون).
(٢) في [ز]: (من).
(٣) ضعيف؛ لحال العمري.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن العمري، عن نافع، عن ابن عمر، عن عبد الرحمن بن القاسم، عن ابيه، عن عائشة ، انهما " كانا يجردان الصبيان في الحج , ويطوفان بهم بين الصفا والمروة"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا دونوں حضرات حج میں بچوں کے (سلے ہوئے) کپڑے اتار دیتے اور ان کے ساتھ صفا ومروہ میں چکر لگاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15548]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15548، ترقيم محمد عوامة 15113)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15548 in Urdu