🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
352. في ركوب البدنة
محرم کا اونٹ پر سوار ہونا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15141 ترقیم الشثری: -- 15578
١٥٥٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سلام ابو الاحوص عن العلاء عن عمرو ابن مرة عن عكرمة قال: قال رجل لابن عباس: ايركب الرجل البدنة؟ قال: غير مثقل، قال: فيحلبها؟ قال: غير مجهد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سلام ابو الاحوص، عن العلاء، عن عمرو بن مرة، عن عكرمة، قال: قال رجل لابن عباس : " ايركب الرجل البدنة؟ قال: غير مثقل , قال: فيحلبها؟ قال: غير مجهد"
حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ کیا آدمی (ھدی کے) بدنہ اونٹ پر سوار ہوسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ بغیر بوجھ ڈالے اس پر ہوسکتا ہے، اس شخص نے عرض کیا کہ اس کا دودھ نکال سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ بغیر مشقت میں ڈالے نکال سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15578]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15578، ترقيم محمد عوامة 15141)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15578 in Urdu