🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
352. في ركوب البدنة
محرم کا اونٹ پر سوار ہونا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15593
١٥٥٩٣ - وعن سفيان عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: إن احتاج إلى اللبن شرب، وإن احتاج إلى الركوب ركب، وإن احتاج إلى الصوف اخذ.
وعن سفيان ، عن ابن ابي نجيح ، عن مجاهد ، قال:" إن احتاج إلى اللبن شرب , وإن احتاج إلى الركوب ركب , وإن احتاج إلى الصوف اخذ".
(دوسری سند سے) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر (ھدی کے جانور کے) دودھ کی ضرورت ہو تو پی لے، اگر سواری کی ضرورت ہو تو سوار ہوجائے، اور اگر اون کی ضرورت ہو تو لے لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15593]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15593، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15593 in Urdu