الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
354. في المحرم يحك رأسه
محرم کا سر میں کھجلی (خارش) کرنا
ترقیم عوامۃ: 15176 ترقیم الشثری: -- 15616
١٥٦١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر (بن ذر) (١) عن عطاء قال: لا (تقمل) (٢) وانت محرم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (بنذر).
(٢) في [ص]: (تعمل)، وفي [ن]: (تحك).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن عمر بن ذر، عن عطاء، قال: " لا تعمل وانت محرم"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس حال میں کہ تو محرم ہے اپنے سر سے جوئیں مت چن، (سر کو کھجانا محرم کے لیے جائز ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15616]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15616، ترقيم محمد عوامة 15176)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15616 in Urdu