الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
355. في الرجل يحلق قبل أن يذبح
کوئی شخص ذبح سے پہلے حلق کروا دے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15630
١٥٦٣٠ - قال: فسالت مجاهدا وطاوسا فقالا: ليس عليه شيء.
قال: فسالت مجاهدا وطاوسا؟ فقالا:" ليس عليه شيء"
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد سے دریافت کیا؟ ان حضرات نے فرمایا اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15630]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15630، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15630 in Urdu