🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
355. في الرجل يحلق قبل أن يذبح
کوئی شخص ذبح سے پہلے حلق کروا دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15198 ترقیم الشثری: -- 15641
١٥٦٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا (وهيب) (١) عن ابن طاوس عن ابيه عن ابن عباس ان النبي ﷺ سئل عن الرجل يذبح قبل ان يحلق فقال:"لا حرج" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (وهب).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٧٣٤)، ومسلم (١٣٠٧).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عفان ، قال: حدثنا وهيب عن ابن طاوس عن ابيه , عن ابن عباس , ان النبي صلى الله عليه وسلم سئل عن الرجل يذبح قبل ان يحلق؟ فقال:" لا حرج"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جو حلق سے پہلے قربانی کرلے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15641]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15641، ترقيم محمد عوامة 15198)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15641 in Urdu