🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
359. فيما يستلم من الأركان
کن ارکان کا استلام کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15224 ترقیم الشثری: -- 15669
١٥٦٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن ابن إسحاق عن يحيى بن عباد بن عبد الله عن ابيه انه راى معاوية يطوف بالبيت (فاستلم) (١) الاركان كلها وقال: إنه ليس منه شيء مهجور (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (واستلم).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس عنعن.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الاعلى، عن ابن إسحاق، عن يحيى بن عباد بن عبد الله، عن ابيه، انه راى معاوية يطوف بالبيت فاستلم الاركان كلها وقال:" إنه ليس منه شيء مهجور".
حضرت عباد نے حضرت معاویہ کو دیکھا کہ آپ نے بیت اللہ کا طواف کیا اور تمام ارکان کا استلام فرمایا اور فرمایا کہ اس میں کوئی بھی چیز ایسی نہیں ہے جس کو چھوڑا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15669]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15669، ترقيم محمد عوامة 15224)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15669 in Urdu