🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
362. في الرجل المقيم بمكة متى يهل؟
جو شخص مکہ مکرمہ میں مقیم ہو وہ حج کے لیے احرام کب سے باندھے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15242 ترقیم الشثری: -- 15687
١٥٦٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عبيد الله بن عمر عن عبد الرحمن بن القاسم عن ابيه قال: قال عمر: يا اهل مكة مالي اراكم مدهنين والحاج شعثا غبرا، إذا رايتم هلال ذي الحجة فاهلوا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ القاسم لا يروي عن عمر.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا علي بن مسهر، عن عبيد الله بن عمر، عن عبد الرحمن بن القاسم، عن ابيه، قال: قال عمر :" يا اهل مكة ما لي اراكم مدهنين والحاج شعثا غبرا! إذا رايتم هلال ذي الحجة فاهلوا"
حضرت عمر نے مکہ والوں سے فرمایا: کیا ہوگیا ہے کہ میں تم لوگوں کو تیل لگائے ہوئے (بنے سنورے) دیکھ رہا ہوں حالانکہ حاجی پراگندہ حال اور غبار آلود ہوتے ہیں؟ جب تم لوگ ذی الحجہ کا چاند دیکھ لو تو احرام باندھ لیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15687]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15687، ترقيم محمد عوامة 15242)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15687 in Urdu