🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
363. في الرجل يطوف بالبيت من رخص له أن يصلي الركعتين في الكعبة
جو شخص طواف کرے، کن حضرات نے اس کو اجازت دی ہے کہ وہ دو رکعتیں کعبہ میں پڑھ لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15249 ترقیم الشثری: -- 15696
١٥٦٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن جعفر بن محمد عن ابيه قال: سئل ابي عن الصلاة في الكعبة (قال) (١) : صليت مع ابي حسين بن علي في الكعبة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فقال).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن جعفر بن محمد، عن ابيه، قال: سئل ابي عن الصلاة في الكعبة؟ قال: " صليت مع ابي حسين بن علي في الكعبة"
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میرے والد (حضرت علی بن حسین) سے خانہ کعبہ میں نماز پڑھنے کے متعلق پوچھا گیا؟ تو آپ نے فرمایا کہ میں نے اپنے والد حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ کعبہ میں نماز پڑھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15696]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15696، ترقيم محمد عوامة 15249)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15696 in Urdu