🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
365. من قال إذا طفت فصل ركعتين عند المقام
جب طواف مکمل کر لو تو مقام ابراہیم پر دو رکعتیں ادا کرو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15259 ترقیم الشثری: -- 15707
١٥٧٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور (عن إبراهيم) (١) قال: قرا علقمة القرآن في ليلة ثم طاف بالبيت اسبوعا، ثم اتى المقام فصلى عنده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " قرا علقمة القرآن في ليلة , ثم طاف بالبيت اسبوعا , ثم اتى المقام فصلى عنده"
حضرت علقمہ نے ایک رات میں (پورا) قرآن پاک پڑھا پھر طواف کے سات چکر لگائے پھر مقام ابراہیم پر آ کر نماز ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15707، ترقيم محمد عوامة 15259)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15707 in Urdu