🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
367. في الطواف للغرباء أفضل أم الصلاة؟
مسافروں کے لیے طواف کرنا افضل ہے یا نماز پڑھنا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15273 ترقیم الشثری: -- 15721
١٥٧٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن حجاج قال: سالت عطاء فقال: اما انتم فالطواف واما اهل مكة فالصلاة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو خالد، عن حجاج، قال: سالت عطاء؟ فقال:" اما انتم فالطواف واما اهل مكة فالصلاة"
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ تمہارے لیے طواف افضل ہے، اور مکہ والوں کے لیے نماز۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15721، ترقيم محمد عوامة 15273)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15721 in Urdu