🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
370. من قال: ليس على أهل مكة رمل
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر رمل نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15295 ترقیم الشثری: -- 15744
١٥٧٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن حميد قال: اهللنا انا وبكر من مكة فطفنا بالبيت ورملنا.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن مهدي، عن حماد بن سلمة، عن حميد، قال: " اهللنا انا وبكر من مكة فطفنا بالبيت ورملنا"
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ میں نے اور حضرت بکر نے مکہ مکرمہ سے احرام باندھا پھر ہم نے بیت اللہ کا طواف کیا اور طواف میں رمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15744، ترقيم محمد عوامة 15295)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15744 in Urdu