🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
375. من كان إذا رمى الجمرة كبر مع كل حصاة؟
جب جمرات کی رمی کرے تو ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15319 ترقیم الشثری: -- 15768
١٥٧٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو عاصم عن ابن (جريج) (١) عن عطاء في رجل (وقعت) (٢) منه حصاتان عند الجمرة قال: يكبر مع واحدة منهما تكبيرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (جريح).
(٢) في [ف]: (وقع).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو عاصم، عن ابن جريج، عن عطاء في رجل وقع منه حصاتان عند الجمرة؟ قال: يكبر مع كل واحدة منهما تكبيرة"
حضرت عطاء نے اس شخص کے بارے میں فرمایا جس سے دو کنکریاں ایک ساتھ جمرہ کے پاس گرگئیں کہ وہ ان میں سے ایک کنکری کے ساتھ ایک بار تکبیر پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15768]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15768، ترقيم محمد عوامة 15319)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15768 in Urdu