🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
375. من كان إذا رمى الجمرة كبر مع كل حصاة؟
جب جمرات کی رمی کرے تو ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15323 ترقیم الشثری: -- 15772
١٥٧٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن التيمي عن ابي مجلز ان جبريل اعطى إبراهيم سبع حصيات ثم انطلقا إلى العقبة فعرض لهما الشيطان، فقال له: ارم، قال: (فرميا) (١) وكبرا مع كل رمية حتى (افل) (٢) الشيطان، ثم صنع مثل ذلك في الجمرتين (الاخريين) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (فريا).
(٢) في [أ، ن]: (أقبل).
(٣) في [أ، ن]: (الآخرتين).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يزيد بن هارون، عن التيمي، عن ابي مجلز , " ان جبريل اعطى إبراهيم سبع حصيات , ثم انطلقا إلى العقبة فعرض لهما الشيطان , فقال له: ارم، قال: فرميا وكبرا مع كل رمية حتى افل الشيطان , ثم صنع مثل ذلك في الجمرتين الآخرتين"
حضرت ابو مجلز سے مروی ہے کہ حضرت جبرئیل نے ابراہیم کو سات کنکریاں دیں پھر دونوں عقبہ کی طرف چلے تو شیطان ان کے سامنے آگیا، حضرت جبرئیل نے آپ سے فرمایا کہ اس کو مارو، چنانچہ دونوں نے اس کو مارا اور ہر بار مارتے ہوئے تکبیر پڑھی یہاں تک کہ شیطان غائب ہوگیا، پھر دوسرے دونوں جمروں کے پاس بھی ایسے ہی کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15772]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15772، ترقيم محمد عوامة 15323)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15772 in Urdu