🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
377. من كره إذا طاف طواف الصدر أن يبيت بمكة؟
جو حضرات طواف صدر کے بعد مکہ میں رات گزارنے کو ناپسند فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15333 ترقیم الشثری: -- 15782
١٥٧٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا انتهى ⦗٥٠٧⦘ الرجل إلى الابطح (فليضع رحله) (١) ثم ليزر البيت، (فليرتحل) (٢) (عنها) (٣) إن شاء ليلا وإن شاء نهارا، بعد ان ينزل فيه ويضع نعله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز]: (رجله).
(٢) في [ف]: (فليرحل).
(٣) في [ف]: (عنه).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " إذا انتهى الرجل إلى الابطح فليضع رحله ثم ليزر البيت , فليرتحل عنها إن شاء ليلا وإن شاء نهارا , بعد ان ينزل فيه ويضع نعله"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب آدمی مقام الابطح تک پہنچ جائے تو اس کو چاہئے کہ سواری کو رکھ لے (روک لے) پھر کعبہ کی زیارت کرے، پھر اگر چاہے تو رات کو کوچ کرے اور اگر چاہے تو دن کو، اس میں اترنے اور اپنے جوتے اتارنے کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15782]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15782، ترقيم محمد عوامة 15333)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15782 in Urdu