الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
379. في يوم الحج الأكبر
حج اکبر کا دن
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15788
١٥٧٨٨ - فذكرته لسعيد بن المسيب فقال: (اخبرك) (١) عن ابن [عمر ان عمر قال: الحج الاكبر يوم عرفة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ن]: (أخبرك).
(٢) مجهول؛ لجهالة شهاب.
فذكرته لسعيد بن المسيب , فقال: اخبرك عن ابن عمر، ان عمر قال:" الحج الاكبر يوم عرفة"
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ میں آپ کو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے خبر دیتا ہوں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حج اکبر سے مراد عرفہ کا دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15788]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15788، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15788 in Urdu