🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
380. في الرجل يموت ولم يحج أيحج عنه؟
کوئی شخص بغیر حج کیے فوت ہو جائے تو کیا اس کی طرف سے حج کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15348 ترقیم الشثری: -- 15798
١٥٧٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن يزيد (بن الاصم) (١) عن ابن عباس قال: ساله رجل فقال: (إن ابي) (٢) مات ولم يحج قط افاحج عنه؟ قال: نعن، فإنك إن لم تزده خيرا لم تزده شرا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [ن].
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا علي بن مسهر، عن الشيباني، عن يزيد بن الاصم، عن ابن عباس ، قال: ساله رجل , فقال: إن ابي مات ولم يحج قط , افاحج عنه؟ قال:" نعم , فإنك إن لم تزده خيرا لم تزده شرا"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ میرے والد بغیر حج کیے فوت ہوگئے ہیں کیا میں ان کی طرف سے حج کرلوں؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں، کیونکہ اگر تم ان کے لیے خیر میں اضافہ نہ کرسکو تو شر میں بھی اضافہ نہیں کرو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15798، ترقيم محمد عوامة 15348)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15798 in Urdu