الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
380. في الرجل يموت ولم يحج أيحج عنه؟
کوئی شخص بغیر حج کیے فوت ہو جائے تو کیا اس کی طرف سے حج کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15802
١٥٨٠٢ - قال (و) (١) سالت الضحاك فقال: حج عنه فإن ذلك مجزئ عنه، وحج من ماله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز]: زيادة (واو).
قال: سالت الضحاك؟ فقال: حج عنه فإن ذلك مجزئ عنه , وحج من ماله
حضرت قدامہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کی طرف سے حج کرو، بیشک یہ اس کی طرف سے کافی ہوجائے گا، اور اس کے مال سے حج کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15802، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15802 in Urdu