الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
381. من قال: لا يحج أحد عن أحد
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص بھی دوسرے شخص کی طرف سے حج نہیں کرے گا
ترقیم عوامۃ: 15354 ترقیم الشثری: -- 15806
١٥٨٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا يحج احد (عن) (١) احد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ف]: (من).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " لا يحج احد من احد"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص دوسرے شخص کی طرف سے حج نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15806، ترقيم محمد عوامة 15354)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15806 in Urdu