الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
381. من قال: لا يحج أحد عن أحد
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص بھی دوسرے شخص کی طرف سے حج نہیں کرے گا
ترقیم عوامۃ: 15357 ترقیم الشثری: -- 15809
١٥٨٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن العمري عن نافع عن ابن عمر قال: لو كنت انا تصدقت عنه واهديت (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال العمري.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن العمري، عن نافع، عن ابن عمر ، قال: " لو كنت انا تصدقت عنه واهديت"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر میں ہوتا تو اس کی طرف سے صدقہ کرتا اور ھدی (قربانی کا جانور) بھیجتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15809]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15809، ترقيم محمد عوامة 15357)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15809 in Urdu