🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
382. في الجمع بين الحج العمرة
حج اور عمرہ دونوں کو جمع کرنا (اکھٹا احرام باندھنا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15360 ترقیم الشثری: -- 15812
١٥٨١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن منصور عن مالك بن الحارث عن ابي نصر ان عليا قال له: لب بهما جميعا، فإذا قدمت مكة (فطف) (١) لهما (طوافين) (٢) طوافا لعمرتك وطوافا لحجتك، ولا تحلن منك حراما دون يوم النحر (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (قطف).
(٢) في [جـ، ز]: زيادة.
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي نصر السلمي.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو الاحوص، عن منصور، عن مالك بن الحارث، عن ابي نصر، ان عليا قال له: " لب بهما جميعا , فإذا قدمت مكة فطف لهما طوافين، طوافا لعمرتك وطوافا لحجتك , ولا تحلن منك حراما دون يوم النحر"
حضرت ابو نصر سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ حج وعمرہ دونوں کے لیے تلبیہ پڑھو، جب تم مکہ مکرمہ آؤ تو ان کے لیے دو طواف کرو، ایک طواف عمرہ کے لیے اور ایک طواف حج کے لیے، اور یوم النحر سے پہلے اپنا احرام نہ کھولنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15812]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15812، ترقيم محمد عوامة 15360)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15812 in Urdu