🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
384. في الكرى تجزئه حجته
کیا مزدور کے لیے اس کا حج کافی ہو جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15371 ترقیم الشثری: -- 15823
١٥٨٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن العلاء بن المسيب عن رجل من بكر بن وائل قال: سالت ابن عمر قلت: إنا (نكري) (١) في هذا الوجه ⦗٥١٧⦘ (الحج) (٢) ، وإن (ناسا) (٣) يزعمون ان لا حج لنا، قال: الستم تلبون وتطوفون بالبيت وبين الصفا والمروة وترمون الجمار وتقفون بالموقف؟ قالوا: بلى، قال: فإنكم حجاج قد جاء رجل إلى رسول الله ﷺ فساله عن مثل الذي (سالت) (٤) عنه فلم يجبه، حتى نزلت هذه الآية: ﴿ليس عليكم جناح ان تبتغوا فضلا من ربكم﴾ [البقرة: ١٩٨] ، فدعاه فقراها عليه ثم قال:"إنكم حجاج" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (فكري).
(٢) في [جـ]: (للحج).
(٣) في [جـ، ز]: (أناسًا).
(٤) في [ب، ن]: (سألته)، وفي أحب: (سألتم)، وفي [ز]: (سألتن).
(٥) مبهم، إلا أنه ورد تسمية المجهول بأنه أبو أمامة التيمي فيكون حسنًا، أخرجه أحمد (٦٤٣٤)، وأبو داود (١٧٣٣)، وابن خزيمة (٣٠٥١)، ومسدد كما في المطالب (١١٥٠)، والحاكم ١/ ٤٤٩، وابن جرير في التفسير ٢/ ٢٨٥، والدارقطني ٣/ ٢٩٢، والبيهقي ٤/ ٣٣٣.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن فضيل ، عن العلاء بن المسيب ، عن رجل من بكر بن وائل، قال: سالت ابن عمر قلت: إنا نكري في هذا الوجه للحج , وإن ناسا يزعمون ان لا حج لنا، قال: الستم تلبون وتطوفون بالبيت وبين الصفا والمروة وترمون الجمار وتقفون بالموقف؟ قالوا: بلى , قال: فإنكم حجاج , قد جاء رجل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فساله عن مثل الذي سالتني عنه فلم يجبه , حتى نزلت هذه الآية ليس عليكم جناح ان تبتغوا فضلا من ربكم سورة البقرة آية 198 فدعاه فقراها عليه، ثم قال:" إنكم حجاج"
قبیلہ بکر بن وائل میں سے ایک شخص نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ ہم حج کے لیے مزدوری کرتے ہیں۔ اور کچھ لوگوں کا گمان ہے کہ ہمارا حج نہیں ہوا، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا کہ کیا تم لوگ تلبیہ نہیں پڑھتے، بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کی سعی نہیں کرتے، جمرات کو کنکریاں نہیں مارتے اور وقوف کی جگہ پر وقوف نہیں کرتے؟ ہم نے عرض کیا کہ کیوں نہیں؟ فرمایا کہ پھر تم لوگ حج کرنے والے ہو، ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا تھا اور اس نے بھی یہی سوال کیا تھا جو تم نے مجھ سے پوچھا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو کوئی جواب نہ دیا یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوگئی کہ { لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلاً مِّنْ رَّبِّکُمْ }، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو بلایا اور یہ آیت پڑھ کر سنا دی اور پھر فرمایا تم لوگ حج کرنے والے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15823]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15823، ترقيم محمد عوامة 15371)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15823 in Urdu