الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
384. في الكرى تجزئه حجته
کیا مزدور کے لیے اس کا حج کافی ہو جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 15377 ترقیم الشثری: -- 15829
١٥٨٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو (نعيم) (١) ووكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير قال: سمعته (وساله اعرابي) (٢) فقال: إني (اكريت) (٣) إبلا، وانا اريد الحج، ايجزئني؟ قال: لا، ولا كرامة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نعم).
(٢) في [ن]: (وسألت أعرابيًا).
(٣) في [أ، ن]: (اكتريت).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو نعيم ووكيع، عن سفيان، عن عبد الكريم، عن سعيد بن جبير، قال: سمعته وساله اعرابي، فقال: إني اكتريت إبلا , وانا اريد الحج , ايجزئني؟ قال:" لا , ولا كرامة".
حضرت سعید بن جبیر سے ایک اعرابی نے دریافت کیا کہ میں نے اونٹ کرائے پر دیے ہیں اور میرا حج کرنے کا ارادہ ہے کیا یہ میرے لیے کافی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15829]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15829، ترقيم محمد عوامة 15377)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15829 in Urdu