🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
387. في المرأة تخرج مع ذي محرم
عورت اپنے محرم کے ساتھ حج کے لیے جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15399 ترقیم الشثری: -- 15852
١٥٨٥٢ - (حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج عن عطاء قال: تحج مع رفقة فيها رجال ونساء) (١) وتتخذ سلما تصعد عليه، ولا يقربها الكاري.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، ن].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، عن حجاج عن عطاء، قال:" تحج مع رفقة فيها رجال ونساء , وتتخذ سلما تصعد عليه , ولا يقربها الكري"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ ایسی جماعت کے ساتھ جائے جس میں مرد وخواتین شامل ہوں، اور عورت ایک سیڑھی لے کر اس پر چڑھ جائے اور کرایہ پر سواری دینے والا اس کے قریب نہ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15852]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15852، ترقيم محمد عوامة 15399)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15852 in Urdu