🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
387. في المرأة تخرج مع ذي محرم
عورت اپنے محرم کے ساتھ حج کے لیے جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15401 ترقیم الشثری: -- 15854
١٥٨٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ابن شبرمة قال: كان الحسن بن ابي الحسن يرخص للمراة التي لم تحج قط ان تحج مع المراة التي معها محرم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن ابن شبرمة، قال: كان الحسن بن ابي الحسن " يرخص للمراة التي لم تحج قط ان تحج مع المراة التي معها محرم"
حضرت حسن بن ابی الحسن اس عورت کو رخصت دیتے تھے جس نے حج نہ کیا ہو کہ وہ ایسی عورتوں کے ساتھ چلی جائے جن عورتوں کے ساتھ ان کے محرم ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15854]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15854، ترقيم محمد عوامة 15401)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15854 in Urdu