🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
391. في القراءة في الطواف (بالبيت)
طواف کے دوران قرآن کی تلاوت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15425 ترقیم الشثری: -- 15878
١٥٨٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: كان يكره القراءة في (المشي) (١) في الطواف، ولكن يذكر الله ويحمده ويكبره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أب، ص، ز]: (العشر)، وفي [س، ط]: (العشي).
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن ليث، عن مجاهد، قال: " كان يكره القراءة في المشي في الطواف , ولكن يذكر الله ويحمده ويكبره"
حضرت مجاہد طواف کرتے ہوئے قرآن پاک پڑھنے کو ناپسند کرتے تھے، لیکن وہ اللہ کا ذکر، حمد وثنا اور تکبیر کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15878]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15878، ترقيم محمد عوامة 15425)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15878 in Urdu