🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
392. في التطوع بين الصلاتين (بجمع)
جمع بین الصلاتین کرتے وقت درمیان میں نفل نماز پڑھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15434 ترقیم الشثری: -- 15887
١٥٨٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن ابي ذئب عن (إبراهيم) (١) (عن سالم عن ابن عمر) (٢) ان النبي ﷺ جمع بينهما بجمع ولم يتطوع بينهما (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، وصوابه الزهري كما في مصادر التخريج.
(٢) في [س]: (عن عمر عن النبي).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٦٧٣)، ومسلم (٧٠٣).

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع ، عن ابن ذئب ، عن إبراهيم ، عن سالم ، عن ابن عمر ، ان النبي صلى الله عليه وسلم " جمع بينهما بجمع , ولم يتطوع بينهما"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزدلفہ میں دو نمازوں کو جمع فرمایا اور ان کے درمیان کوئی نفل ادا نہ فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15887]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15887، ترقيم محمد عوامة 15434)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15887 in Urdu