🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
394. في المحرم يصيب بيض النعام
محرم اگر شتر مرغ کا انڈہ توڑ دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15446 ترقیم الشثری: -- 15899
١٥٨٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن طلحة بن عبيد الله قال: سالت طاوسا عن بيض الحجل يصيبه المحرم؟ قال: فيه قيمته.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن نمير، عن طلحة بن عبيد الله، قال: سالت طاوسا عن بيض الحجل يصيبه المحرم؟ قال:" فيه قيمته"
حضرت طلحہ بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے چکور کے انڈے کے متعلق دریافت کیا کہ اگر محرم اس کو توڑ دے؟ آپ نے فرمایا کہ اس کی قیمت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15899، ترقيم محمد عوامة 15446)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15899 in Urdu