🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
394. في المحرم يصيب بيض النعام
محرم اگر شتر مرغ کا انڈہ توڑ دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15450 ترقیم الشثری: -- 15903
١٥٩٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن (١) ابن ابي عروبة عن مطر الوراق عن معاوية بن قرة ان رجلا اوطا بعيره بيض نعام. فسال عليا فقال: عليك لكل بيضة (ضراب) (٢) (ناقة) (٣) [او (جنين) (٤) (ناقة) (٥) ] (٦) فانطلق إلى رسول الله ⦗٥٣٦⦘ ﷺ فاخبره (بما) (٧) قال، (فقال) (٨) :"قد قال ما سمعت، (عليك) (٩) في (كل) (١٠) بيضة صيام يوم او إطعام مسكين" (١١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ز]: زيادة (عن).
(٢) في [ط، هـ]: (صواب)، وفي [س]: (حراب).
(٣) في [هـ]: (ناقته).
(٤) في [أ، ب، جـ، ز]: (حبن).
(٥) سقط من: [أ، ب]، وفي [هـ]: (ناقته).
(٦) سقطت ما بين المعكوفين من: [س].
(٧) في [ط]: (ما).
(٨) سقط من: [س].
(٩) في [أ]: زيادة الواو في (وعليك)، وسقط من: [س].
(١٠) سقط من: [ب].
(١١) منقطع؛ معاوية بن قرة لا يروي عن علي، أخرجه أحمد (٢٠٥٨٢)، وأبو داود في المراسيل (١٣٩)، وعبد الرزاق (٨٢٩٢)، والدارقطني ٢/ ٢٤٨، والبيهقي ٥/ ٢٠٧.

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة ، عن ابن ابي عروبة ، عن مطر الوراق ، عن معاوية بن قرة ، ان رجلا اوطا بعيره بيض نعام فسال عليا؟ فقال: عليك لكل بيضة ضراب ناقة او جنين ناقة , فانطلق إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فاخبره بما قال , فقال:" قد قال ما سمعت , وعليك في كل بيضة صيام يوم او طعام مسكين".
حضرت معاویہ بن قرہ سے مروی ہے کہ ایک شخص کے اونٹ نے شتر مرغ کے انڈے روند ڈالے، اس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ تجھ پر ہر انڈے کے بدلے اونٹنی کا بچہ لازم ہے، وہ شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر دی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تحقیق جو اس نے کہا وہ تو نے سن لیا، تجھ پر ہر انڈے کے بدلے ایک روزہ یا ایک مسکین کو کھانا کھلانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15903، ترقيم محمد عوامة 15450)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15903 in Urdu