🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
395. في بدل البدن
اونٹ کا بدل
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15457 ترقیم الشثری: -- 15910
١٥٩١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن هشام عن الحسن في البدنة (تنتج) (١) قال: يحمله عليها، فإن ذبحه واكله ذبح مكانه كبشا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ختج).
حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن سعيد، عن هشام، عن الحسن، في " البدنة تنتج، قال: يحمله عليها , فإن ذبحه واكله ذبح مكانه كبشا"
حسن اس اونٹنی کے متعلق فرماتے ہیں جو بچہ جن دے، بچہ کو اونٹنی پر سوار کرے، اگر اس کو ذبح کر کے کھالیا تو اس کی جگہ مینڈھا ذبح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15910، ترقيم محمد عوامة 15457)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15910 in Urdu