🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
396. في الرجل ينصرف قبل الإمام في عرفة
اگر کوئی شخص امام سے پہلے عرفہ میں چلا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15464 ترقیم الشثری: -- 15917
١٥٩١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل (عن إبراهيم) (١) (بن) (٢) عبد الاعلى قال: افاض صاحب لنا قبل الإمام (فسالت) (٣) مجاهدا، فقال: (يهريق) (٤) دما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ط]: (عن).
(٣) في [ز]: (سألت).
(٤) في [هـ]: (يهرق).

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن إسرائيل، عن إبراهيم بن عبد الاعلى، قال: افاض صاحب لنا قبل الإمام فسالت مجاهدا , فقال:" يهرق دما"
حضرت ابراہیم بن عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ ہمارا ایک ساتھی عرفات سے امام سے پہلے ہی چلا گیا، میں نے حضرت مجاہد سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ وہ قربانی کرے، (اس پر قربانی لازم ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15917، ترقيم محمد عوامة 15464)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15917 in Urdu