🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
398. في القوم يشتركون في الصيد وهم محرمون
کچھ محرم اشخاص مل کر اگر کوئی شکار کریں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15479 ترقیم الشثری: -- 15933
١٥٩٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج قال: سالت ابا جعفر وعطاء عن القوم يشترهون في الصيد وهم محرمون (فقالا) (١) : جزاء واحد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (فقال).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن حجاج، قال: سالت ابا جعفر، وعطاء، عن " القوم يشتركون في الصيد وهم محرمون؟ فقال: جزاء واحد"
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر اور حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ اگر کچھ محرم لوگ مل کر شکار کرلیں؟ ان دونوں نے فرمایا سب پر ایک جزاء لازم آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15933، ترقيم محمد عوامة 15479)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15933 in Urdu