🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
400. من كان يذبح بمنى ولا يصلي ركعتين؟
جو حضرات عید الاضحی کی دو رکعتیں ادا کیے بغیر منیٰ میں قربانی کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15492 ترقیم الشثری: -- 15950
١٥٩٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن المثنى عن (عمرو) (١) ابن (شعيب) (٢) عن سعيد بن المسيب قال: (الركعتان واجبتان) (٣) على من نحر قبل ان ينحر، ومن لم ينحر فعليه ان (يشهدهما) (٤) وزعم انه لا يسجد (قبلهما) (٥) في فطر ولا اضحى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عمر).
(٢) في [أ، ب، س، ص، ز، هـ]: (سعيد).
(٣) في [أ، ز، ط، هـ]: (الركعتين واجبتين).
(٤) في [جـ]: (يشدها)، وفي [س] (يشدهما).
(٥) في [أ، ب، جـ، ز]: (قبلها).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الوهاب الثقفي، عن المثنى، عن عمرو بن سعيد، عن سعيد بن المسيب، قال: " الركعتان واجبتان على من نحر قبل ان ينحر , ومن لم ينحر فعليه ان يشهدهما , وزعم انه لا يسجد قبلهما في فطر ولا اضحى"
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جو شخص قربانی کر رہا ہے اس پر قربانی سے پہلے عید کی دو رکعتیں واجب ہیں، اور جو قربانی نہیں کر رہا اس پر لازم ہے کہ وہ ان دو رکعتوں میں حاضر ہو، اور ان کا خیال تھا کہ عید الفطر اور عید الاضحی میں ان دو رکعتوں سے پہلے (نفل کا) سجدہ نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15950]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15950، ترقيم محمد عوامة 15492)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15950 in Urdu