🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
401. من قال: أيام التشريق أيام أكل وشرب
ایام تشریق کھانے، پینے کے دن ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15494 ترقیم الشثری: -- 15952
١٥٩٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سلام عن إبراهيم عن ابي الشعثاء قال: كنا جلوسا مع عبد الله بن (عمر) (١) (بمنى) (٢) فاتينا بطعام فتنحى ابن له فقال: إني صائم، فقال: اطعم فإنها ايام اكل وشرب قال: فافطر (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عمرو).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) ضعيف؛ لحال إبراهيم بن مسلم العبدي الهجري، وأخرجه أحمد (٤٩٧٠)، والنسائي في الكبرى (٢٩٠٣)، وابن خزيمة (٢١٤٨)، وعبد ابن حميد (٨٣٠).

حدثنا ابو بكر، قال: نا سلام، عن إبراهيم، عن ابي الشعثاء، قال: كنا جلوسا مع عبد الله بن عمر بمنى , فاتينا بطعام فتنحى ابن له , فقال: إني صائم، فقال: اطعم فإنها ايام اكل وشرب، قال: فافطر"
حضرت ابو الشعثائ سے مروی ہے کہ ہم لوگ منیٰ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے، کھانا لایا گیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا ایک بیٹا پیچھے ہٹ گیا اور کہا کہ میرا روزہ ہے، آپ نے اس سے فرمایا کھاؤ یہ کھانے، پینے کے دن ہیں، تو اس نے روزہ افطار کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15952، ترقيم محمد عوامة 15494)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15952 in Urdu