🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
401. من قال: أيام التشريق أيام أكل وشرب
ایام تشریق کھانے، پینے کے دن ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15497 ترقیم الشثری: -- 15955
١٥٩٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه ان النبي ﷺ بعث بديل بن (ورقاء) (١) الخزاعي على جمل اورق ينادي ايام منى إنها ايام اكل وشرب (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (وراق).
(٢) مرسل، أبو جعفر تابعي.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حاتم بن إسماعيل ، عن جعفر ، عن ابيه : ان النبي صلى الله عليه وسلم بعث بديل بن ورقاء الخزاعي على جمل اورق ينادي: " ايام منى انها ايام اكل وشرب"
حضرت جعفر کے والد سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت بدیل بن ورقاء الخزاعی کو ایام منیٰ میں ایک خاکستری رنگ کے اونٹ پر بھیجا کہ منادی کردو کہ یہ کھانے، پینے کے دن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15955، ترقيم محمد عوامة 15497)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15955 in Urdu