الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
402. في المحرم (يقرد) بعيره هل عليه شيء
محرم اگر اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کر دے تو کیا اس پر کچھ لازم آئے گا؟
ترقیم عوامۃ: 15510 ترقیم الشثری: -- 15968
١٥٩٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج قال: سالت عطاء عن الرجل يقرد بعيره ويلقي عنه الدود (ويحلمه) (١) ، فقال: قرد، (وحلم) (٢) ، والق الدود عن بعيرك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ويحكم)، وسقط من: [س، هـ].
(٢) في [جـ]: (وحكم)، وفي [ط، هـ]: (واحلم).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن حجاج، قال: سالت عطاء عن الرجل يقرد بعيره ويلقي عنه الدود؟ فقال: قرد , وحلم , والق الدود عن بعيرك"
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا جو اونٹ کی چچڑیاں صاف کرتا ہے اور اس سے کیڑے اور بڑی چچڑیاں دور کرتا ہے؟ فرمایا کہ چچڑیاں صاف کرو اور بڑی چچڑی کو بھی اور کیڑے کو بھی اونٹ سے دور پھینک دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15968]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15968، ترقيم محمد عوامة 15510)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15968 in Urdu