🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
403. ما قالوا فيه إذا قتله وهو محرم؟
حالت احرام میں اگر چچڑی وغیرہ کو مار دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15518 ترقیم الشثری: -- 15976
١٥٩٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن ابن حرملة قال: قتلت قرادا او حنطبا وانا محرم، فقال (١) سعيد: تصدق (تمرة) (٢) ، (وقال) (٣) : تمرة خير منها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (لي)، وفي [هـ]: زيادة (ابن).
(٢) في [ط]: (مرة).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (وقال)، وفي [س، ط، هـ]: (قال).

حدثنا ابو بكر، قال: نا حاتم بن إسماعيل، عن ابن حرملة، قال: " قتلت قرادا او حنطبا وانا محرم , فقال لي سعيد: تصدق بتمرة، وقال: تمرة خير منها"
حضرت ابن حرملہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید سے کہا کہ میں نے حالت احرام میں چچڑی یا ٹڈی کو مار ڈالا ہے، حضرت سعید نے مجھ سے فرمایا کہ کھجور صدقہ کر دے، کھجور اس سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15976]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15976، ترقيم محمد عوامة 15518)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15976 in Urdu