الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
404. من قال: عمد الصيد وخطأه سواء
جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
ترقیم عوامۃ: 15525 ترقیم الشثری: -- 15983
١٥٩٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: العبد والخطا في الصيد سواء، يحكم عليه.
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " العمد والخطا في الصيد سواء , يحكم عليه"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر اور غلطی سے شکار کرنے والے دونوں برابر ہیں، ان پر یہی حکم لگایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15983]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15983، ترقيم محمد عوامة 15525)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15983 in Urdu