🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
406. في غسل حصى الجمار
جمرات کی کنکریوں کو دھونا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15536 ترقیم الشثری: -- 15996
١٥٩٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن ابي بكر قال: كنت (اكون) (١) مع سالم و (مع) (٢) عبد الله بن (عبد الله) (٣) فلم ارهما غسلا حصى الجمار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أطوف).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، ب، ن]: (عبيد اللَّه).

حدثنا ابو بكر، قال: نا معن بن عيسى، عن خالد بن ابي بكر، قال:" كنت اطوف مع سالم ومع عبد الله بن عبيد الله فلم ارهما غسلا حصى الجمار"
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں حضرت سالم اور حضرت عبد اللہ بن عبد اللہ کے ساتھ تھا میں نے آپ دونوں کو جمرات کی کنکریاں دھوتے ہوئے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15996]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15996، ترقيم محمد عوامة 15536)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15996 in Urdu