الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
406. في غسل حصى الجمار
جمرات کی کنکریوں کو دھونا
ترقیم عوامۃ: 15540 ترقیم الشثری: -- 16000
١٦٠٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن ابن جريج قال: سالت عطاء فقال: (لا) (١) تغسله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
حدثنا ابو بكر، قال: نا عيسى بن يونس، عن ابن جريج، قال: سالت عطاء، فقال:" لا تغسله"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ مت دھوؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16000، ترقيم محمد عوامة 15540)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16000 in Urdu