الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
408. من كان يقول: يلبي إذا انبعثت به (راحلته)
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب سواری پر سوار ہو کر چلے تو تلبیہ پڑھے
ترقیم عوامۃ: 15548 ترقیم الشثری: -- 16009
١٦٠٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الاعمش عن خيثمة قال: كانوا يحبون التلبية إذا استوى بعيره به قائما.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن الاعمش، عن خيثمة , قال: " كان يحبون التلبية إذا استوى بعيره به قائما"
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام پسند کرتے تھے کہ جب سواری پر سوار ہوں تو تلبیہ پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16009]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16009، ترقيم محمد عوامة 15548)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16009 in Urdu